{"product_id":"hazir-ghayab","title":"Hazir Ghayab - حاضر غائب","description":"\u003cdiv lang=\"ur\" dir=\"rtl\"\u003e\n\u003cspan data-sheets-value='{\"1\":2,\"2\":\"حاضر غائب تصنیف: اظہر کلیم حاضر غائب ایک ایسے انسان کی داستان جو حاضر غائب ہونے کا فارمولا ایجاد کرلیتا ہے مگر کچھ کمی کے سبب اپنی مرضی سے نہیں ہوسکتا، تو ہر جگہ جہاں حاضر ہونا مقصود ہو وہاں غائب ہوجاتا ہے اور جہاں غائب ہونا چاہتا ہو وہاں حاضر. اس کتاب کو ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی نے پچاس مرتبہ پڑھی ہے۔ براہ مہربانی اس کتاب کو آفس یا پبلک پلیس میں نہ پڑھیں ورنہ لوگ آپکی ذہنی حالت کے بارے میں مشکوک ہوجاینگے. ہنسی میں دوہرا ہونے کا تجربہ کرنا ہو تو ضرور پڑھیں۔\"}' data-sheets-userformat='{\"2\":769,\"3\":{\"1\":0},\"11\":4,\"12\":1}'\u003eحاضر غائب\nتصنیف: اظہر کلیم\u003c\/span\u003e\n\nحاضرغائب ایک ایسے انسان کی داستان جو حاضر غائب ہونے کا فارمولا ایجاد کرلیتا ہے مگر کچھ کمی کے سبب اپنی مرضی سے نہیں ہوسکتا، تو ہر جگہ جہاں حاضر ہونا مقصود ہو وہاں غائب ہوجاتا ہے اور جہاں غائب ہونا چاہتا ہو وہاں حاضر.\n\nاس کتاب کو ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی نے پچاس مرتبہ پڑھی ہے۔ براہ مہربانی اس کتاب کو آفس یا پبلک پلیس میں نہ پڑھیں ورنہ لوگ آپکی ذہنی حالت کے بارے میں مشکوک ہوجاینگے. ہنسی میں دوہرا ہونے کا تجربہ کرنا ہو تو ضرور پڑھیں۔\n\n \u003c\/div\u003e","brand":"ilmStore","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46322566135975,"sku":"BU-736","price":650.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0670\/6852\/6759\/files\/hazir-gayeb_1.webp?v=1732973548","url":"https:\/\/ktijarat.com\/products\/hazir-ghayab","provider":"kidsmessagestore","version":"1.0","type":"link"}